
ڈاکٹر صاحب کی زبان پر دل کی ساری باتیں کھل کر آ گئی ہیں اور مایوسی کی انتہا میں فرما رہے ہیں کہ دیکھئے فوج تو نہیں آئے گی نہ آنا چاہتی ہے زرداری صاحب بیٹھے ہیں تو انکو ہٹانے کا کیا طریقہ کار ہو سکتا ہے؟ استعیفی ا کہتے ہیں کہ میں نہیں دے رہا، میں پاور رکھوں گا اپنے پاس، جو کرنا ہے کر لو. امپریچ کرنا ھے تو کر لو. آپ زرداری صاحب کو کیسے ہٹائیں گے؟ کیسے انکو فورس کریں گے کہ وہ پاور چھوڑیں اپنی؟ .
خدا خیر کرے مجھے تو ڈر ھے کہ کہیں مایوسی کے عالم میں وہ میجر حسن نڈال والا قدم نہ اٹھا بیٹھیں. انکے ارد گرد کے لوگ الرٹ رہیں. لیکن زیادہ فکر مند ہونے کی ضرورت اس لیے نہیں کہ آخر میں انہوں نے یہ کہکر اپنے دل کو حوصلہ دے لیا ھے کہ اسلام آباد میں مائنس ون یا مائنس پلس ون فارمولہ گردش کر رہا ھے اور ایمرجنسی میں شیروانیاں سینے والوں کی دکانوں پر سرگرمیاں بڑھ گئی ہیں. .
عارف نظامی صاحب کا تجزیہ نہایت کی معقول تھا. باقی شیخ اکرام صاحب اور شاہین صہبائی صاحب نے وہی کہا جو وہ ہر روز کہتے رہتے ہیں، میرا مطلب انکی باتوں میں کوئی نی بات نہیں تھی. مجموعی طور پر اچھا پروگرام ھے. .
بہت خوب جناب ماشااللہ تجزیہ تو آپ كا بھی بہت ہی خوب ہوتا ہے ابھی پروگرام پوسٹ نہیں ہوتا كہ جناب كا پریس رلیز چند سیكنڈ میں جاری ہو جاتا ہے
بہت خوب! كیا جمہوریت سارے اختیارات آپنے پاس ركھنے كو كہتے ہیں? یہ تو بھلا ہو جناب الطاف حسین صاحب كا آین آر او كو اسمبلی میں آرنے سے قبل ہی ركوا دیا, ورنہ بہت جلد ہم سب لوگوں كو صرف لوٹے لفافے صحافی ہی نظر آتے ٹی وی اور اخبارات میں ناجی صاحب ٹن ہو كر, ڈاكٹر دانش صاحب بڑا سا منہ كھولتے ہوے, جاسمین منظور جی چیختے چلاتے ہوے ,اور پی جے میر صاحب الٹا منہ كر كے انگریزی بولتے ہوے, اس جمہوریت میں اور كمانڈو كی جمہوریت میں تو فرق كیا رہا
Dakturr Saab Koi NavA Shosha chado hun lol BechaRA Dakturrrrr Burrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrrraaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaah lol